Featuredسندھ

شہبازشریف 2 روزہ دورے پر کراچی جائیں گے

کراچی:مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف 2 روزہ دورے پر آج (اتوار) کوکراچی جائیں گے۔

عام انتخابات کے قریب آتے ہی تمام سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہیں ۔مسلم لیگ (ن) 25جون سے کراچی سے انتخابی مہم شروع کرے گی جس کے سلسلہ میں مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف 2 روزہ دورے پر کراچی جائیں گے جہاں وہ جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close