سندھ

انجینئر حافظ نعیم الرحمان دوبارہ امیر جماعت اسلامی کراچی مقرر

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امیر کراچی کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کراچی ضلع وسطی کے امیرمنعم ظفر خان مقرر ہوئے ہیں اور ضلع غربی سے عبدالرزاق کو امیر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ضلع بن قاسم سے عبدالجمیل خان امیر مقرر ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close