سندھ

سندھ ہائیکورٹ نے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کی تقرری غیر قانونی قرار دیدی

سندھ ہائی کورٹ نے مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب کی تقرری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عہدہ چھوڑنے کا حکم سنا دیا ہے جبکہ انہیں کابینہ اجلاس میں شرکت سے بھی روک دیا گیا ہے ۔

سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست کی سماعت ہوئی جس میںموقف اختیار کیا گیا تھا کہ مرتضیٰ وہاب صرف معاونت کر سکتے ہیں مگر بطور مشیر تقرری غیر قانونی ہے ۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ مشیرصرف وزیراعلیٰ کی معاونت کرسکتاہے وزارت نہیں چلاسکتا۔غیرمنتخب شخص کووزیرکااختیاردیناغیرآئینی ہے جسے کالعدم قرار دیا جائے جس پر عدالت نے آج فیصلہ سنادیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close