سندھ

پی آئی اے کی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 15 کلو ہیروئن برآمد

کراچی: پاکستان ائیر لائنز کی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 15 کلو ہیروئن برآمد ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز مرمت کے کام کے لئے کھڑی تھی، جس کی چیکنگ کے دوران ائیر پورٹ سیکیورٹی حکام کو کروڑوں روپے مالیت کی 15 کلو ہیروئن مل گئی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ مرمتی کام کے لئے ہینگر میں کھڑا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close