کھیل و ثقافت

ورلڈکپ کےوارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈکپ کےوارم اپ میچ میں پاکستان کیویز کیخلاف 345 رنز کا دفاع نہ کرسکا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کا 346 رنز کا ہدف با آسانی  44 ویں اوورمیں حاصل کرلیا

بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں کھیلے گئے  وارم اپ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

وارم اپ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر 345 رنز بنائے۔

گرین شرٹس کی طرف سے  محمد رضوان نے 103، بابر اعظم نے 80 اور سعود شکیل نے 75 رنز کی نمایاں اننگز کھیلیں جبکہ آغا سلمان 33 رنز پر ناقابل شکست رہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close