کھیل و ثقافت

البانیہ نے رومانیہ کو 1-0سے شکست دیدی

یوروکپ 2016،البانیہ نے رومانیہ کو 1-0سے شکست دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق البانیہ کے کھلاڑی ساڈیکو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 43ویں منٹ میں رومانیہ کیخلاف پہلا گول کیا جو البانیہ کو کامیابی دلانے میں اہم ترین ثابت ہوا ۔ رومانیہ کو شکست دینے کے بعد البانیہ کے آخری 16ٹیموں میں شمولیت کے امکان روشن ہو گئے ہیں ۔البانیہ اگر آخری 16میں شامل ہو نے کامیاب ہو جاتاہے تو اس کامقابلہ گروپ بی کی ٹیموں سے ہو گا جس میں انگلینڈ بھی شامل ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close