کھیل و ثقافت

پاکستان کو بھارت سے میچ جیتنے کیلئے پوری توانائی استعمال کرنا ہو گی عامر سہیل

لاہور۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر عامر سہیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے میچ جیتنے کیلئے پوری توانائی استعمال کرنا ہو گی، غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔

عامر سہیل نے کہا کہ تمام بلے بازوں کو ایگ واضع پیغام کیساتھ کھیلنا ہو گا،بھارت کی بیٹنگ اور پاکستان کی بالنگ مضبوط ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کو کم سے کم اسکور پر روکنا ہو گا، پاکستان بالرز کو لائن اور لینتھ کیساتھ گیند کرنا ہو گی اور اگر بھارت کو 140 یا 150 رنز پر روک لیا تو پاکستان جیتنے کی پوزیشن میں آجائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close