کھیل و ثقافت

امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے

لندن: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے واضح کردیا کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت واضح کردیا ہے کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ بیٹ کے سائز کی حد مقرر کرنے کے فیصلے کو قبول کرنے کے ساتھ یہ بھی تسلیم کیا گیا کہ ایک بار کریز کے پار بیٹ رکھنے یا جسم کا کوئی بھی حصہ پہنچنے کے بعد رن مکمل ہوجائے گا جبکہ دیگر واقعات پر موجودہ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت ہی سزا دی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close