کھیل و ثقافت

ثانیہ مرزا اور اعصام الحق کی ایک ساتھ ٹینس پریکٹس

ثانیہ مرزا اور اعصام الحق نے ٹینس کورٹ پرساتھ پریکٹس کی۔

ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اور اعصام الحق نے نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس لاہورکے ٹینس کورٹ پرساتھ پریکٹس کی۔

بھارتی اسٹار نے 2گھنٹے اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں گزارے، انھوں نے کہا کہ شاندارکورٹ پر کھیل کر لطف آیا، عالمی معیار کی سہولیات دیکھ کر خوشی ہوئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close