صفحہ اول Uncategorized وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایسا حکم جاری کر دی کہ سن کر وزیراعظم عمران خان بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایسا حکم جاری کر دی کہ سن کر وزیراعظم عمران خان بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کفایت شعاری کی مہم پر نکل پڑ ے ہیں اور انہوں نے انتہائی شاندار ہدایات جاری کر دی ہیں جسے سن کر وزیراعظم عمران خان بھی خوش ہو جائیں گے ۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران سندھ کابینہ نے تین سال تک نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں سرکاری افسران کیلئے گاڑیوں کی نئی پالیسی بناناچاہتاہوں، گریڈ 17 کے افسرکولیز پرگاڑی خریدکردی جائے، سرکاری افسرخودگاڑی کی اقساط اداکرے،مرمت کےاخراجات بھی برداشت کرے، اقساط پوری ہونے پرگاڑی متعلقہ افسر کے حوالے کر دی جائے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

منشا بم گرفتاری سے پہلے کس جگہ چھپا ہوا تھا ؟ ایسا انکشاف ہو گیا کہ سن کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے منشا بم کی جانب سے زمینو…