دنیا

مسلمان ہونے پر فخر ہے، اسلام کیلئے اپنے کرکٹ کیریئر کو بھی چھوڑ سکتا ہوں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم رکن معین علی اپنے دین اسلام کو ہر صورت سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں

میری زندگی میں سب سے اہم چیز اسلام ہے اور اس کیلئے میں اپنے کرکٹ کیریئر کو بھی چھوڑسکتا ہوں، 29 سالہ پلیئر نے شاندار انداز میں واضح کیا کہ اسلام ان کیلئے کیا اہمیت رکھتا ہے اور کیسے مذہب نے بہتر انسان بننے میں ان کی مدد کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں اسلام کی تعلیمات کے مطابق چلنے میں فخر محسوس کرتا ہوں۔ اسلام دنیا کا سب سے پرامن مذہب ہے ۔ مجھے فخر ہے کہ میں مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا۔ میرے لئے اپنے دین سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close