دنیا

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک

نئی دلی: بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گرنے کا واقع اترکھنڈ کے ضلع پوری گھروال کے علاقے دھوما کوٹ میںپیش آیا۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آپریشن کے دوران 20 مسافروں کی لاشیں نکال لی جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔مسافر بس مکمل طور پر تباہ ہونے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close