دنیا

لیبیا میں بم دھماکا، 22 افراد جاں بحق

لیبیا کے شہر بن غازی میں دھماکا ہوا جس میں 22 افراد ہلاک ہوئے، اطلاعات ہیں کہ بم کار میں نصب تھا۔

دھماکے کے سبب درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں اور لاشوں کو امدادی اداروں نے اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کا گھیراؤ کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

لیبیا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا خود کش حملہ ہے تاہم مزید تحقیقاتی جاری ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close