دنیا

عمران خان پاک امریکا تعلقات کیلئے امید کی کرن ہیں،امریکی ارکان کانگریس کی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

نیویارک:امریکی ارکان کانگریس نے عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ارکان کانگریس نے کہا کہ عمران خان پاک امریکا تعلقات کیلئے امید کی کرن ہیں ،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عظیم کھلاڑی ہیں اور عظیم انسان ہیں اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close