دنیا

جہاد النکاح کے نام پر شام جانے والی لڑکی نے دوبارہ سے مغربی انداز اپنا لیا

 جہاد النکاح کے نام پر شام جانے والی لڑکی نے برطانیہ واپسی کے لیئے مغربی انداز اپنا لیا۔

جہاد النکاح کے نام پر داعش کے لئے خدمات انجام دینے کے لئے ترکی کے ذریعے شام جانے والی مشرقی لندن کی رہائشی 21 سالہ شمیمہ بیگم نے برطانیہ واپس آنے کے لیے دوبارہ سے مغربی انداز اپنا لیا۔

15 سال کی عمر میں داعش میں شامل ہونے والی شمیمہ بیگم کی حجاب کے بغیر مغربی لباس میں تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی۔

برطانیہ نے شمیمہ بیگم کی شہریت منسوخ کررکھی ہے، جس کے خلاف انہوں نے عدالت میں درخواست دائر کررکھی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close