دنیا

سعودی عرب اور اسرائیل نے شام میں امریکی فضائی کارروائی کی مکمل حمایت کر دی

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے شام میں امریکی فضائی کارروائی پر مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے، جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ فضائی کارروائی کے ذریعے امریکہ کے شام کو دیئے گئے واضح پیغام کی حمایت کرتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close