دنیا

ہیٹی ٹینکر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی

ہیٹی: ہیٹی کے شمالی شہر کیپ ہینہ میں ٹینکر الٹنے کے بعد تیل ٹینکر سے باہر گرنا شروع ہوا تو مقامی افراد اسے جمع کرنے کیلئے دوڑے، اسی دوران دھماکا ہوا

 

دھماکے کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی اورمتعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 20گھروں کو نقصان بھی پہنچا۔

یہ بھی پڑ ھیں : چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک

 ہیٹی کے وزیراعظم نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے 3روزہ قومی سوگ کا اعلان کیااور کہا کہ کیپ ہیٹی میں فیلڈ اسپتال قائم کئے جائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close