Featuredاسلام آباد

عمران خان کے کزن ذاکر خان کو قومی اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا کیونکہ۔۔۔ ایسی خبرآگئی کہ آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

اسلام آباد:قائد ایوان کا انتخاب آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا جائے گاجس کے لئے ارکان اسمبلی سمیت مہمانو ں کی بھی کثیرتعداد کی آمد کا سلسلہ جار ی ہے ۔اسی دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے عمران خان کے کزن ذاکرخان کو کارڈ نہ ہونے پرپارلیمنٹ ہاﺅس میں جانے سے روکتے ہوئے واپس بھیج دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں کی کارروائی کو دیکھنے کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے بغیرکارڈ پارلیمنٹ داخلے کی کوشش بھی کی جس پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اورسیکیورٹی اسٹاف میں تلخ کلامی بھی ہوئی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close