انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اونیت کور نے ڈارک بلیو ڈریس میں گرائی حسن کی بجلیاں،تصاویر ہوئی وائرل

ٹیکو ویڈس شیرو‘ سے مشہور ہوئی اداکارہ اونیت کور نے انسٹاگرام پر ایک مرتبہ پھر اپنے تازہ دیسی لک سے سنسنی مچادی ہے ۔ ان تصویروں میں اونیت کور کا روایتی لک دیکھ کر فینس فدا ہوگئے ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ اونیت کور ڈارک بلیو کلر کے شیمری لہنگا۔ بلاوز سیٹ میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔

(Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

ڈیپ نیک بلاوز کے ساتھ اداکارہ اونیت کوراس دوران اپنی کمر پر بنے ٹیٹو کو بھی فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

اداکارہ اونیت نے اپنی ان تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے کوئی کیپشن نہیں لکھا ہے صرف کچھ ایموجیز شیئر کئے ہیں ۔

(Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

اداکارہ تصاویر میں ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ ادائیں دکھا کر فینس کو دیوانہ بناتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

(Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

کھلے بکھرے بالوں کے ساتھ گلاسی میک اپ لک میں اونیت اس دوران کیمرے پر الگ الگ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : 22 سال کی اس اداکارہ نے اب شیئر کردی ایسی تصاویر، مچ گیا ہنگامہ

(Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

اداکارہ اونیت کورکی ان تصاویر پر ان کے لاکھوں چاہنے والے سو ہاٹ، لکنگ گارجیس، لکنگ اسٹننگ سپرب، بیوٹیف، سو پریٹی اور افف جیسے کمنٹس کررہے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close