انٹرٹینمنٹ

سال کے پہلے دن اس مشہور اداکارہ نے دکھایا اتنا گلیمرس اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش

اداکارہ مونی رائے نے نئے سال کے موقع پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی گلیمرس نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کبھی اپنے شوہر کے ساتھ رومانٹک انداز ہیں تو کبھی تنہا اپنی قاتلانہ اداوں کا جادو چلاتی دکھ رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جن میں وہ کافی گلیمرس اور اسٹائلش نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رانے اپنی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: اور اس لئے جرات مندانہ کام شروع ہوتا ہے ۔ نیا سال مبارک ہو۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے تصاویر میں بلیک کلر کی تھائی ہائی سلٹ اسکرٹ اور پنک برالیٹ ٹاپ میں کافی حسین لگ رہی ہیں

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے تصاویر میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں، جن پر فینس کی نظریں مرکوز ہوکر رہ گئی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے کی تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس سو بیوٹیفل، فیبولس، اسٹننگ جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا پر کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close