انٹرٹینمنٹ

اداکارہ دشا پٹانی نے شیمری کراپ ٹاپ اور منی اسکرٹ میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ،فینس ہوئے پاگل

بالی ووڈ میں اپنی فٹنس اور ہاٹنیس کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہنے والی اداکارہ دشا پٹانی نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام پر تہلکہ مچادیا ہے ۔

اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

(photo:@dishapatani/instagram)

اداکارہ دشا پٹانی کے لک کی بات کریں تو وہ شیمری ریڈ ڈیپ نیک کراپ ٹاپ اور سلٹ منی اسکرٹ میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

(photo:@dishapatani/instagram)

ان تصاویر میں اداکارہ دشا پٹانی اپنی پتلی کمر اور کروی فیگر کو جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

(photo:@dishapatani/instagram)

اسموکی میک اپ کے ساتھ لائٹ کرلی اوپن ہیئر اسٹائل کو میچ کرتے ہوئے دشاپٹانی نے اس دوران اپنے لک سے قہر ڈھادیا ۔

(photo:@dishapatani/instagram)

اداکارہ نے تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کوئی کیپشن نہیں لکھا ہے ، صرف ایک فلاور ایموجی شیئر کی ہے۔

(photo:@dishapatani/instagram)

اداکارہ دشاپٹانی تصاویر میں گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔

(Photo: @dishapatani/Instagram)

سوشل میڈیا پر دشاپٹانی کے لاکھوں فینس ان تصاویر پر پریٹی، گارجیس، بیوٹیفل کوئن جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کررہے ہیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close