Featuredپنجاب

نجی اسکولوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نجی اسکولوں میں لاؤڈاسپیکر کےاستعمال پرپابندی عائد کردی گئی

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیزکو مراسلہ جاری کردیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ تیزآواز میں لاؤڈ اسپیکر سے انسانی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

اسکولوں میں اونچی آوازمیں لاؤڈاسپیکرلگاناساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، احکامات کی خلاف ورزی پرمتعلقہ اسکولوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

گذشتہ روز پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے اسکولوں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے بعد جعلی بھرتی ہونے والے اساتذہ اور ملازمین کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close