Featuredسندھ

بلاول بھٹو کا سندھ میں گورنر راج کے حوالے سے ردعمل

کراچی: عمران خان ! کل نہیں آج ہی گورنر راج لگاؤ، ہم سب اسلام آباد آکر آپ کو جواب دیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھاؤ۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان ! کل نہیں آج ہی گورنر راج لگاؤ، ہم سب اسلام آباد آکر آپ کو جواب دیں گے۔

خیال رہے کہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج لگانے کی تجویز دی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close