Featuredکھیل و ثقافت

سری لنکا نے بنگلادیش کو ایشیا کپ سے باہر کردیا

 سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلادیش کو شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔

اہم میچ میں شکست کے بعد بنگلہ دیش ایشیا کپ سے باہر ہوگیا ہے۔

بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، عفیف حسین 39 رنز بناکر نمایاں رہے۔

بنگلادیش کا 184 رنز کا ہدف سری لنکا نے آخری اوور میں پورا کیا۔کوشل مینڈس 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔

سری لنکا اور بنگلادیش کو اپنے پہلے گروپ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں  شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close