Featuredانٹرٹینمنٹ

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ صبا قمر کو شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ کیسا لگا ؟‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اس سے قبل اداکارہ صبا قمر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

وائرل ویڈیو میں صبا قمر نے کالے رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا اور وہ گاڑی میں ڈانس کر رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

واضح رہے کہ صبا قمر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close