Featuredکھیل و ثقافت

سری لنکا نیوزی لینڈ کو ہرانے میں ناکام ، بھارت ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچ گیا

بھارتی ٹیم کو فائنل کا ٹکٹ دلوانے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اہم کردار اداکیا

 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے آسٹریلیا کی ٹیم پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہے۔

بھارتی ٹیم کو فائنل کا ٹکٹ دلوانے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اہم کردار اداکیاہے جس نے سری لنکا کو میچ کی آخری بال پر دو وکٹوں سے شکست دےکر اس کو اہم پوائنٹس سے محروم کیا۔

نیوزی لینڈ نے دو سو اٹھاون رنز کا ہدف آخری بال پر پورا کرکے کامیابی پاکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی سبقت پالی ہے۔

آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں رسائی کی تصدیق کردی۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون میں لندن میں ہوگا۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close