Featuredتجارت

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گیا، 40 پیسے کی کمی سے امریکی کرنسی 284 روپے کی سطح پر آگئی۔

ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں صبح سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کمی سے 284.75 روپے پر آگئی۔

واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت میں گزشہ کئی روز سے اضافہ جاری تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close