Featuredسندھ

سندھ کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے

پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کی منظوری دے دی۔ پہلے مرحلے میں 10 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی۔ سندھ کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کی منظوری دے دی، آج 10 سندھ کابینہ کی حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ سندھ کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی،شرجیل میمن شامل ہوں گے۔

سندھ کے مجوزہ 10 رکنی کابینہ میں شامل عذرافضل، سردارشاہ، ضیا لنجار، محمد بخش مہر بھی حلف اٹھائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close