More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

دس سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے دس سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔

دستاویز کے مطابق حکومت نے دس سرکاری اداروں کو نجکاری لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔

نجکاری لسٹ میں شامل ہونے والے دس سرکاری اداروں میں نیسپاک، نیشنل انویسٹمنٹ، اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن، زرعی ترقیاتی بینک، ایکسپو سینٹر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سوئی سدرن سوئی ناردرن گیس کمپنی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن، پاکستان ٹورزم ڈیپارٹمنٹ اور انوائرمنٹ پلاننگ کو بھی نجکاری لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close