Featuredاسلام آباد

اگر ٹیکس چوری ثابت ہوئی تو بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کریں گے

اسلام آباد:  چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال2021-22 کے پہلے 2 ماہ میں 850 ارب روپے کے محصولات جمع کیے

صدارتی آرڈیننس سے ٹیکس آمدن بڑھائیں گے اور آمدن چھپانے والوں کو نوٹس دیں گے، اگر ٹیکس چوری ثابت ہوئی تو سم بند، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کریں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو ریکارڈ جمع کروانے کے نوٹسز جاری کردیے

چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے بریفنگ کے دوران بتایاکہ مالی سال 2020-21 میں 4734 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close