بلوچستان

چمن میں سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

چمن: چمن میں سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارود سے بھری ٹریکٹر ٹرالی قبضے میں لے لی۔چمن میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری ٹریکٹرٹرالی قبضے میں لے کر ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز نے مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close