بلوچستان

کوئٹہ : سریاب روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایف اہلکاروں کی گاڑی ایک بار پھر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن گئی ہے ۔

تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایف سی کی گاڑٰی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید ہوگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close