بلوچستان

ژوب میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،چار دہشت گرد گرفتار

ژوب (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ژوب کے علاقے مرغا کبزئی میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کر کے چار دہشت گردو ں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔گرفتار دہشت گردو ں کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close