اسلام آباد

، رینجرز اور حساس اداروں کا اسلام آباد میں سرچ آپریشن

ولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 35 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔یہ سرچ آپریشن کھنہ، پنڈوریاں، غوری ٹاﺅن اور دیگر ملحقہ علاقوں میں کیا گیا جس دوران 35 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مختلف نوعیت کا اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں مختلف نوعیت کی 40 بندوقیں اور پستول شامل ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close