Featuredاسلام آباد

امریکا کی طرف سے پاکستان کو فائزر ویکسین کی 30 لاکھ 70 ہزار عطیہ کی گئی

اسلام آباد: امریکی ویکیسن فائزر کی 30 لاکھ 70 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے

امریکا کی طرف سے پاکستان کو 30 لاکھ 70 ہزارڈوزز عطیہ کی گئی ہیں، فائزر ویکسین کی خوراکیں کوویکس کے تحت پاکستان کو دی گئی ہیں۔

امریکی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 6 فیصد آبادی مکمل طور پرویکسینیٹ ہو چکی ہے، فائزرویکیسن کے آنے سے پاکستان میں جاری ویکیسنیشن کے عمل میں تیزی آئے گی،

یہ بھی پڑ ھیں : کورونا ویکسین کے فیزتھری کا کامیاب تجربہ

امریکا پاکستان کوسفری ویکسین کاسب سےبڑاعطیہ دینےوالاملک ہے، اور یہ کھیپ ان 10 ملین خوراکوں کا حصہ ہے جو امریکا نے پاکستان کو ڈیمانڈ پوری کرنے کیلئے مختص کیں، عطیہ کی گئی یہ ویکسین بین الاقوامی کوویکس پروگراموں کے تحت دی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close