خیبر پختونخواہ

پشاور: پی ٹی آئی ایم این اے کے حجرے میں سلنڈ ر دھماکہ، 1شخص زخمی

پشاور:  این اے 3 پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ساجد نواز خان کے حجرے میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رکن قومی اسمبلی ساجد نواز خان کے حجرے میںگیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا تاہم ساجد نواز اس وقت حجرے میں موجود نہیں تھے۔ دھماکے کے فوری بعد ریسکیو کو طلب کر لیا گیا جس نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close