خیبر پختونخواہ

پاراچنار سے پشاور جانے والی 2 گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ 4 افراد جاں

ضلع کرم: مسافر کوچ اور کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ڈی پی او محمد عمران کے مطابق حملہ آوروں کی گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے پاراچنار سے پشاور جانے والی 2 گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

ڈی پی او محمد عمران کا یہ بھی کہنا ہے کہ فائرنگ سے ڈرائیور، 2 سیکیورٹی اہلکار اور ایک خاتون جاں بحق ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close