پنجاب

جب شیر دھاڑتا ہے تو لکڑ بھگا پہاڑیوں کی طرف بھاگتا ہے، مریم نواز کا ٹویٹ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب شیر ڈھارتا ہے تو لکڑ بھگا پہاڑیوں کی طرف بھاگ جاتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے لندن پہنچنے اور صحافیوں سے بات کرنے کے بعد سوشل میڈیا ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب شیر دھاڑتا ہے تو لکڑ بھگا پہاڑیوں کی طرف بھاگ جاتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close