پنجاب

گوجرانوالہ میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) گوجرانوالہ میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس پر قابوپانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سوئی گیس روڈ پر واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی جس نے عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،فائر بریگیڈ عملے نے موقع پر پہنچ کو آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم ایک گھنٹہ گزرنے کے باوجو د آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا ۔عمارت کو آگ لگنے کے وقت کوئی فیکٹری میں کوئی ملازم موجود نہیں تھا ،تاہم ابھی آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close