پنجاب

امید ہے اسی سال الیکشن ہوں، عام انتخابات میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: جہانگیر ترین

لودھراں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ امید ہے اسی سال الیکشن ہوں گے، عام انتخابات میں پی ٹی آئی اپنی حکومت بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ جنڈ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی سٹیٹس کو کی علامت ہیں، پاناما کیس کے فیصلے کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close