سندھ

بھوک ہڑتال سے پاکستان کے ایوان لرز جائیں گے

متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنونیئر فاروق ستار نے کہا ہے کہ تادم مرگ بھوک ہڑتال سے تاج برطانیہ ہل گیا تھا، ہم اسی بھوک ہڑتال سے پاکستان کے ایوان ہلا دیں گے،یہ ایوان انسانی حقوق کے معاملے میں جس قدر بے حسی کا مظاہرہ کررہے ہیں آج تک ایسا مظاہرہ تاریخ نے کبھی نہیں دیکھا، یہ پاکستان کی سالمیت کو خطرے سے دوچار کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close