سندھ

کراچی ،سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ،2دہشت گرد مارے گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سپر ہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راو انوار کا کہنا ہے کہ مقابلے میں مارے جانے والے دو دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close