سندھ

قبضہ مافیا کے سامنے میئر کراچی وسیم اختر بے بس

ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے میئر کراچی سید وسیم اختر کو گارڈ نے کلفٹن کے پلاٹ میں داخلے سے روک دیا ہے۔ قبضہ مافیا نے پلاٹ پر چار دیواری کھڑی کررکھی ہے۔ وسیم اختر نہر خیام کے دورے پر گئے تھے۔ میئرکراچی نے کہا کہ نالے پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ نالے پر عمارت بن رہی ہے۔ انہوں نے کاہ کہ کل سے نالہ صاف کرنے کی مہم شروع کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نالے پر چار دیواری کھڑی کردی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close