کھیل و ثقافت

سری لنکا کے کپتان اپل تھرنگا نے اپنی شکست اور پاکستان کی جیت کی اصل وجہ بتا دی

شارجہ: پاکستان نے سری لنکا کو پانچ میچوں کی سریز میں وائٹ واش کر دیاہے جس پر گفتگو کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے کپتان اپل تھرنگا کا کہناتھا کہ پاکستان کی باولنگ اچھی ہے ،ہم نے توجہ سے بیٹنگ نہیں کی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو 104رنز پر پولین پہنچادیا جس میں سب سے بڑا کردار عثمان شنواری نے اداکیا انہوں نے صرف 34رنز دے کر 7اوورز میں 5وکٹیں حاصل کیں ۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپل تھرنگا کا کہناتھا کہ پاکستان کی باولنگ اچھی ہے ہم نے توجہ سے بیٹنگ نہیں کی، اپنی صلاحیتوں کے مطابق پرفارم نہیں کر سکے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close