کھیل و ثقافت

بولر محمد عرفان کی والد ہ انتقال کر گئیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیںمحمد عرفان کی والدہ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں جن کی نمازجنازہ آبائی شہر میں ادا کی جائے گی ۔
محمد عرفان اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر ہیں اور کچھ رعرصہ قبل انکے والد کا انتقال ہوا تھا ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close