دنیا

سعودی عرب میں خواتین کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت

سعودی عرب میں نئے اقدامات کے تحت خواتین کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے پروگرام کے تحت پہلے خواتین کو سڑکوں پر محرم کے بغیر ڈرائیونگ کی اجازت ملی اوراب انہیں پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔خواتین کے عالمی دن پر جدہ میں ایک درجن خواتین کے ایک گروہ نے جاگنگ کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close