دنیا

روس کو یوکرین پر حملے کے حوالے سے سخت تنبیہہ

امریکا: بطور امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں ایک سال مکمل ہونے پر جوبائیڈن نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کی

پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم کا داخلہ حملہ سمجھا جائے گا اور اس طرح کے حملے کا ردعمل شدید، مربوط اور اقتصادی ہوگا۔

یہ بھی پڑ ھیں : جوبائیڈن انتظامیہ کا ویکسین کی 55 ملین خوراکوں کی فراہمی کا منصوبہ

جوبائیڈن نے دوران گفتگو روسی صدر کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پیوٹن نے یوکرین میں فوجی مداخلت کا انتخاب کیا تو روس کو بھاری قیمت چکانا پڑےگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close