تجارت

سٹیٹ بینک نے یکم دسمبر سے پرانے نوٹوں کو ناقابل استعمال قرار دے دیا

کراچی:  سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم دسمبر سے پرانے نوٹوں کو ناقابل استعمال قرار دے دیا۔ 
سٹیٹ بینک کے ترجمان کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹ نا قابل استعمال ہوجائیں گے اور صرف نئے ڈیزائن کے نوٹ ہی قابل قبول ہونگے۔ پرانے ڈیزائن کے نوٹ 30 نومبر تک کسی بھی بینک سے تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close