تجارتسندھ

سیرین ایئرلائن کا کراچی سے چین کیلیے پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی: ملکی نجی سیرین ایئرلائن نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے روانہ ہوگی۔ ہفتے دو پروازیں چلائی جائیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close