More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

کراچی کے رکشہ ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے ساڑھے 8 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بے نامی اکاؤنٹ سامنے آگیا، کراچی کے رکشہ ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے ساڑھے 8 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بے نامی اکاؤنٹ سامنے آگیا، کراچی کے رکشہ ڈرائیورکے اکاؤنٹ سے ساڑھے 8 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔

زور طلب خان کے نام پر کراچی اور بونیر میں اکاؤنٹ کھولے گئے، شناختی کارڈ سے سالار انٹرپرائزز کے نام پر 5 اکاؤنٹ کھولے گئے، زور طلب کے ایک اکاؤنٹ سے 4 ارب 40 کروڑ کی ٹرانزیکشن ہوئی جبکہ دوسرے اکاؤنٹ سے 3 ارب 60 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی۔ ایف بی آر نے اکاؤنٹ ہولڈر زور طلب خان اور سالار انٹرپرائزر عامر خان کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلئے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close